28 اپریل 2014 - 04:42
کرگل میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر عظیم الشان جشن+ تصاویر

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں یوم ولادت حضرت زہرا(س) پر عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت اور روز مادر کی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست جموں و کشمیر کے شہر کرگل میں خوبصورت جشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروگرام میں کرگل کی شیعہ سنی سیاسی اور مذہبی شخصیتوں نے شرکت کی اور نبی اکرم (ص) کی لخت جگر کی شخصیت کے پر روشنی ڈالی اور انہیں تمام انسانوں کے لیے بہترین اسوہ قرار دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲